☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 27068
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 27068
حدیث نمبر: 27068 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٨٢٣٦ - حدثنا أبو أسامة عن زكريا عن أبي إسحاق عن البراء قال: كان النبي صلى الله عليه و آله وسلم إذا نام توسد يمينه تحت خده ويقول:"قني عذابك يوم تبعث عبادك" (١) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت براء بن عازب فرماتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم جب سونے لگتے تو اپنے دائیں ہاتھ کو اپنے رخسار کے نیچے رکھ لیتے اور یہ دعا پڑھتے تھے: اے اللہ! مجھے اپنے عذاب سے بچا جس دن تو اپنے بندوں کو دوبارہ اٹھائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 28236]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28236، ترقيم محمد عوامة 27068)
پچھلی حدیث → (27067) باب پر واپس ← اگلی حدیث (27069)