٢٨٢٣٧ - حدثنا (عبيد اللَّه) (١) بن موسى قال: أخبرنا إسرائيل عن أبي إسحاق عن أبي عبيدة عن أبيه عن النبي صلى الله عليه و آله وسلم أنه كان إذا نام قال:"اللهم قني عذابك يوم تجمع عبادك"، وكان يضع يمينه تحت خده (٢) .
Translation: اردو ترجمہ
حضرت براء بن عازب فرماتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم جب سونے کا ارادہ کرتے تو یہ دعا پڑھتے: اے اللہ! مجھے اپنے عذاب سے بچا جس دن تو اپنے بندوں کو جمع کرے گا۔ اور آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اپنا دایاں ہاتھ اپنے رخسار کے نیچے رکھ لیتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 28237]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28237، ترقيم محمد عوامة 27069)