☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 27034
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 27034
حدیث نمبر: 27034 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٨٢٠٢ - (حدثنا أبو بكر قال) (١) : حدثنا ابن عيينة عن الزهري عن أبي أمامة بن سهل قال: قال رسول اللَّه صلى الله عليه و آله وسلم:"لا يقل أحدكم إني خبيث النفس، وليقل: إني لقس النفس" (٢) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابو امامہ بن سھل فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: تم میں سے کوئی یوں مت کہے کہ: میں برے نفس والا یا بدباطن ہوں بلکہ وہ یوں کہے میں معیوب نفس والا ہوں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 28202]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28202، ترقيم محمد عوامة 27034)
پچھلی حدیث → (27033) باب پر واپس ← اگلی حدیث (27035)