☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 26934
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 26934
حدیث نمبر: 26934 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٨٠٩٧ - حدثنا شريك وهشيم عن يعلى بن عطاء عن عمرو بن الشريد عن ⦗٤٤٨⦘ أبيه قال: كان في وفد ثقيف رجل مجذوم فأرسل إليه النبي صلى الله عليه و آله وسلم إنا قد بايعناك فارجع (١) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت شرید فرماتے ہیں کہ قبیلہ ثقیف کے وفد میں کوئی شخص جذام میں مبتلا تھا۔ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اس کی طرف قاصد بھیج کر پیغام بھجوایا کہ ہم نے تجھ سے بیعت لے لی، تم واپس لوٹ جاؤ۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 28097]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28097، ترقيم محمد عوامة 26934)
پچھلی حدیث → (26933) باب پر واپس ← اگلی حدیث (26935)