☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 26898
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 26898
حدیث نمبر: 26898 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٨٠٥٩ - حدثنا عبد الرحيم بن سليمان عن عاصم (الأحول) (١) عن عامر عن ابن عمر قال: ما كنت أبالي لو كنت (عاشر) (٢) عشرة على دابة بعد أن تطيقنا (٣) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عامر فرماتے ہیں کہ حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما نے ارشاد فرمایا؛ کہ میں پروا نہیں کرتا کہ میں کسی سواری پر دس کا دسواں ہوں اس بات کے بعد کہ وہ ہمیں اٹھانے کی طاقت رکھتا ہو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 28059]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28059، ترقيم محمد عوامة 26898)
پچھلی حدیث → (26897) باب پر واپس ← اگلی حدیث (26899)