☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 26769
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 26769
حدیث نمبر: 26769 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٧٩٢٨ - حدثنا محمد بن بشر وأبو أسامة (قالا) (١) : حدثنا (عبيد اللَّه) (٢) بن عمر عن أبي بكر بن سالم عن أبيه عن جده أن النبي صلى الله عليه و آله وسلم قال:"إن الذي يكذب علي يُبنى (بيت) (٣) له في النار" (٤) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عبد اللہ بن عمر رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جو شخص میری طرف جھوٹ کی نسبت کرتا ہے تو اس کے لیے جہنم میں ایک گھر تعمیر کردیا جاتا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 27928]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 27928، ترقيم محمد عوامة 26769)
پچھلی حدیث → (26768) باب پر واپس ← اگلی حدیث (26770)