٢٧٩٢٧ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن يعلى التيمي عن محمد بن إسحاق عن (معبد) (١) بن كعب عن أبي قتادة قال: سمعت النبي صلى الله عليه و آله وسلم يقول (على هذا) (٢) المنبر:"إياكم وكثرة الحديث (عني) (٣) ، فمن [قال (٤) فليقل حقًا أو صدقًا، ومن (تقول) (٥) علي ما لم أقل فليتبوأ مقعده من] (٦) النار" (٧) .
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابو قتادہ فرماتے ہیں میں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو اس منبر پر یوں فرماتے ہوئے سنا کہ تم لوگ کثرت سے میری حدیث بیان کرنے سے بچو۔ اور جو بیان کرتا ہے تو اس کو چاہیے کہ وہ حق یا سچ بیان کرے، جو شخص میری طرف وہ بات منسوب کرتا ہے جو میں نے نہیں کہی، تو اس کو چاہیے کہ وہ اپنا ٹھکانہ جہنم میں بنا لے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 27927]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 27927، ترقيم محمد عوامة 26768)