٢٧٩٢٦ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا محمد بن بشر قال: حدثنا زكريا عن خالد ابن (سلمة) (١) عن مسلم مولى خالد بن عرفطة أن (خالد بن) (٢) عرفطة ذكر المختار فقال: كذاب، وسمعت رسول اللَّه صلى الله عليه و آله وسلم يقول:"من كذب علي متعمدًا فليتبوأ مقعده من [جهنم" (٣) .
Translation: اردو ترجمہ
حضرت مسلم جو حضرت خالد بن عرفطہ کے آزاد کردہ غلام ہیں فرماتے ہیں کہ حضرت خالد بن عرفطہ نے مختار کا ذکر کیا اور فرمایا کہ وہ تو کذاب (جھوٹا) ہے۔ اور میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو یوں ارشاد فرماتے ہوئے سنا ہے کہ جو شخص جان بوجھ کر میری طرف جھوٹی بات منسوب کرے تو اس کو چاہیے کہ وہ اپنا ٹھکانہ جہنم میں بنا لے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 27926]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 27926، ترقيم محمد عوامة 26767)