☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 26654
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 26654
حدیث نمبر: 26654 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٧٨١١ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا علي بن صالح عن أبيه قال: حدثنا الشعبي بحديث ثم قال: لي أعطيتكه بغير شيء وإن كان الراكب (ليركب) (١) إلى المدينة فيما دونه.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت صالح فرماتے ہیں کہ امام شعبی نے ہمیں ایک حدیث بیان کی پھر ارشاد فرمایا: میں نے تمہیں یہ حدیث بغیر کسی چیز کے عطا کردی، وگرنہ ایک سوار اس سے بھی کم کے لیے مدینہ تک کا سفر کرتا تھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 27811]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 27811، ترقيم محمد عوامة 26654)
پچھلی حدیث → (26653) باب پر واپس ← اگلی حدیث (26655)