٢٧٨١٢ - حدثنا عبدة بن سليمان عن رجل قال: (قال) (١) لي الشعبي: (أحاديث) (٢) أعطيناكها بغير شيء، وإن كان الراكب ليركب (فيما دونها إلى المدينة) (٣) .
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عبدہ بن سلیمان فرماتے ہیں کہ ایک آدمی نے بیان کیا کہ اما م شعبی نے مجھ سے فرمایا: کہ بہت سی احادیث ہم نے تمہیں بغیر کسی چیز کے عطا کردی ہیں وگرنہ ایک سوار مدینہ تک اس سے بھی کم کے لیے سفر کرتا تھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 27812]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 27812، ترقيم محمد عوامة 26655)