☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 26605
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 26605
حدیث نمبر: 26605 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٧٧٦٢ - حدثنا أبو خالد الأحمر عن داود (أن) (١) سعيد بن المسيب قال: لا تطلع الشمس حتى (يصحبها) (٢) ثلاثمائة ملك وسبعون ملكًا، أما سمعت أمية بن ⦗٣٥٣⦘ أبي الصلت يقول: ليست بطالعة لنا في رسلها … إلا معذبة وإلا تجلد.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت داؤد فرماتے ہیں کہ حضرت سعید بن مسیب نے ارشاد فرمایا: سورج طلوع نہیں ہوتا یہاں تک کہ اس کے ساتھ تین سو ستر فرشتے ہوتے ہیں۔ کیا تم نے امیہ بن ابی صلت کو کہتے ہوئے نہیں سنا: یہ سورج ہم پر اپنی خوشی سے طلوع نہیں ہوتا بلکہ اسے عذاب دیا جاتا ہے اور اسے کوڑے مارے جاتے ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 27762]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 27762، ترقيم محمد عوامة 26605)
پچھلی حدیث → (26604) باب پر واپس ← اگلی حدیث (26606)