☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 26595
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 26595
حدیث نمبر: 26595 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٧٧٥٢ - حدثنا سفيان بن عيينة عن الأسود بن قيس عن جندب بن سفيان أن النبي صلى الله عليه و آله وسلم كان في غار (فنكبت) (١) (إصبعه) (٢) فقال: هل أنت إلا إصبع دميت … وفي سبيل اللَّه ما لقيت (٣) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت جندب بن سفیان فرماتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو کسی غزوہ میں چوٹ لگ گئی تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: تو تو محض ایک انگلی ہے جس سے خود بہہ رہا ہے اور تجھے اللہ کے راستے میں چوٹ آئی ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 27752]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 27752، ترقيم محمد عوامة 26595)
پچھلی حدیث → (26594) باب پر واپس ← اگلی حدیث (26596)