☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 26588
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 26588
حدیث نمبر: 26588 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٧٧٤٥ - حدثنا يزيد بن هارون قال: أخبرنا هشام قال: سأل رجل محمدًا وهو في المسجد والرجل يريد أن يصلي: أيتوضأ من ينشد الشعر؟ (وينشد الشعر) (١) في المسجد؟ قال: (فأنشده) (٢) أبياتًا من شعر حسان ذلك (الرقيق) (٣) ، ثم افتتح الصلاة.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ہشام فرماتے ہیں کہ کسی آدمی نے جو نماز پڑھنے کا ارادہ کر رہا تھا اس نے حضرت محمد سے یہ سوال کیے اس حال میں کہ آپ مسجد میں تھے کیا شعر پڑھنے والا دوبارہ وضو کرے گا؟ اور مسجد میں شعر پڑھا جاسکتا ہے؟ راوی کہتے ہیں کہ آپ نے حضرت حسان بن ثابت کے ان فصیح اشعار کو پڑھا پھر آپ نے نماز شروع کردی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 27745]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 27745، ترقيم محمد عوامة 26588)
پچھلی حدیث → (26587) باب پر واپس ← اگلی حدیث (26589)