☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 26584
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 26584
حدیث نمبر: 26584 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٧٧٤١ - حدثنا محمد بن الحسن قال: حدثنا أبو عوانة (عن إبراهيم) (١) بن مهاجر عن عامر عن عائشة قالت: كان رسول اللَّه صلى الله عليه و آله وسلم إذا (استراث) (٢) (الخبر) (٣) تمثل ببيت طرفة: ويأتيك بالأخبار من لم تزود (٤) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں کہ جب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو بات پہنچنے میں تاخیر ہوجاتی تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم طرفہ بن عبد کا یہ شعر پڑھتے: اور زمانہ تمہارے پاس وہ خبریں لائے گا جو تمہیں حاصل نہیں ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 27741]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 27741، ترقيم محمد عوامة 26584)
پچھلی حدیث → (26583) باب پر واپس ← اگلی حدیث (26585)