☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 26555
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 26555
حدیث نمبر: 26555 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٧٧١٢ - حدثنا أبو أسامة عن زكريا عن أبي إسحاق عن هانئ قال: سمعت عليًا يقول: اشدد حيازيمك للموت … (فإن) (١) الموت لاقيكا ولا تجزع من الموت … إذا حل بواديكا (٢)
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ھانی فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت علی رضی اللہ عنہ کو یہ شعر پڑھتے ہوئے سُنا:: تو اپنے سینہ کو موت کے لیے تیار کر لے…اس لیے کہ موت تجھ سے ملاقات کرنے والی ہے اور تو ہرگز موت سے نہ ڈر…جب موت تیری وادی میں اتر آئے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 27712]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 27712، ترقيم محمد عوامة 26555)
پچھلی حدیث → (26554) باب پر واپس ← اگلی حدیث (26556)