☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 26342
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 26342
حدیث نمبر: 26342 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٧٤٩٣ - حدثنا جرير عن منصور عن إبراهيم قال: جاء يهودي إلى النبي ﵇ فقال: ادع اللَّه لي، فقال:" (كثر) (١) اللَّه مالك وولدك، وأصح جسمك وأطال عمرك" (٢) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم فرماتے ہیں کہ ایک یہودی رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی خدمت میں آیا اور کہنے لگا۔ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اللہ سے میرے حق میں دعا فرما دیجئے۔ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: اللہ تیرے حال اور تیری اولاد کو بڑھا دے اور تیرے جسم کو صحت مند کر دے اور تیری عمر کو لمبا کر دے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 27493]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 27493، ترقيم محمد عوامة 26342)
پچھلی حدیث → (26341) باب پر واپس ← اگلی حدیث (26343)