حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ خَالِدٍ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ أَبِي الْمَوَالِي، عَنْ عُمَرَ بْنِ أَبِي مُسْلِمٍ، قَالَ: كَانَ عُرْوَةُ بْنُ الزُّبَيْرِ يَقُولُ: " إِذَا جَاءَ أَحَدُكُمْ وَالْإِمَامُ سَاجِدٌ فَلْيَسْجُدْ مَعَ النَّاسِ وَلَا يَعْتَدَّ بِهَا"
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت عروہ بن زبیر فرمایا کرتے تھے کہ جب کوئی شخص جماعت میں اس حال میں پہنچے کہ امام سجدے کی حالت میں ہو تو لوگوں کے ساتھ سجدہ کرے اور اس رکعت کو شمار نہ کرے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 2637]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 2637، ترقيم محمد عوامة 2629)