حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نا ابْنُ أَبِي عَدِيٍّ، عَنْ دَاوُدَ، عَنِ الشَّعْبِيِّ، قَالَ: " إِذَا وَجَدْتهمْ سُجُودًا فَاسْجُدْ مَعَهُمْ وَلَا تَعْتَدَّ بِهَا" , وَقَالَ أَبُو الْعَالِيَةِ:" اسْجُدْ مَعَهُمْ وَاعْتَدَّ بِهَا"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت شعبی فرماتے ہیں کہ اگر لوگوں کو سجود کی حالت میں پاؤ تو ان کے ساتھ سجدہ کر لو اور اس رکعت کو شمار نہ کرو۔ حضرت ابو العالیہ فرماتے ہیں کہ ان کے ساتھ سجدہ کرو اور اس رکعت کو شمار کرو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 2630]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 2630، ترقيم محمد عوامة 2622)