☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 26191
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 26191
حدیث نمبر: 26191 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٧٣٣٦ - حدثنا عبد اللَّه بن ادريس عن حصين عن هلال بن يساف عن زهرة ابن (حميضة) (١) قال: ردفت أبا بكر فكنا نمر بالقوم (فنسلم) (٢) عليهم فيردون علينا أكثر مما نسلم، (فقال) (٣) (٤) أبو بكر: ما زال (الناس غالبين) (٥) لنا منذ اليوم (٦) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت زہرہ بن حمیضہ فرماتے ہیں کہ میں سواری پر حضرت ابوبکر کے پیچھے بیٹھا ہوا تھا کہ چند لوگوں پر ہمارا گزر ہوا تو ہم نے ان پر سلام کیا، تو انہوں نے ہمارے سلام کا جواب خوب بڑھا کردیا۔ اس پر حضرت ابوبکر نے فرمایا: کہ آج کے دن تو لوگ ثواب میں ہم پر غالب آ رہے ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 27336]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 27336، ترقيم محمد عوامة 26191)
پچھلی حدیث → (26190) باب پر واپس ← اگلی حدیث (26192)