٢٧٣٣٧ - حدثنا غندر وأبو أسامة عن شعبة عن عبد الملك بن (ميسرة) (١) عن زيد بن وهب عن (عمر) (٢) قال: كنت (ردف أبي بكر) (٣) -فذكر مثله-، ثم قال: لقد فضلنا (الناسُ) (٤) اليوم بخير كثيرًا (٥) .
Translation: اردو ترجمہ
حضرت زید بن وہب فرماتے ہیں کہ حضرت عمر نے ارشاد فرمایا: میں حضرت ابوبکر کے پیچھے سواری پر سوار تھا، پھر انہوں نے مذکورہ حدیث ذکر کی، اور فرمایا: کہ لوگ آج ثواب میں ہم سے آگے بڑھ گئے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 27337]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 27337، ترقيم محمد عوامة 26192)