٢٧٣٣٨ - حدثنا ابن نمير قال: حدثنا الأعمش عن عمرو بن مرة عن أبي البختري قال: جاء رجل (إلى علي فقال: السلام عليك يا أمير المؤمنين ورحمة اللَّه وبركاته، فقال: وعليكم) (١) ، فظن أنه لم يسمع فقال: السلام (عليك) (٢) يا أمير ⦗٢٣٤⦘ المؤمنين ورحمة اللَّه وبركاته، فقال: وعليكم، (فقال) (٣) : ألا ترد علي (كما) (٤) أقول لك؟ قال: أليس قد فعلت؟ (٥) .
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت ابو البختری فرماتے ہیں کہ ایک آدمی حضرت علی رضی اللہ عنہ کے پاس آیا، اور کہا: اے امیر المؤمنین: السلام علیک ورحمۃ اللہ وبرکاتہ، آپ نے فرمایا: وعلیکم، وہ آدمی سمجھا کہ آپ نے سنا نہیں۔ اس نے پھر کہا: اے امیرالمؤمنین! السلام علیک ورحمۃ اللہ وبرکاتہ، آپ نے فرمایا: وعلیکم، اس آدمی نے کہا: آپ مجھے ویسے جواب کیوں نہیں دے رہے جیسا کہ میں نے آپ کو کہا؟ آپ نے فرمایا: کیا میں نے ایسا نہیں کیا؟ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 27338]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 27338، ترقيم محمد عوامة 26193)