حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نا هُشَيْمٌ، عَنْ يُونُسَ، عَنِ الْحَسَنِ , وَمُغِيرَةَ , عَنْ إِبْرَاهِيمَ فِي الرَّجُلِ يَنْتَهِي إِلَى الْإِمَامِ وَهُوَ سَاجِدٌ، قَالَا:" يَتْبَعُهُ وَيَسْجُدُ مَعَهُ وَلَا يُخَالِفُهُ وَلَا يَعْتَدُّ بِالسُّجُودِ إِلَّا أَنْ يُدْرِكَ الرُّكُوعَ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم اس شخص کے بارے میں جو امام کو سجدہ کی حالت میں پائے فرماتے ہیں کہ وہ اس کی اتباع کرے، اور اس کے ساتھ سجدہ کرے۔ امام کی مخالفت سے کام نہ لے۔ نیز سجدوں کی وجہ سے اس رکعت کو شمار نہ کرے ہاں البتہ اگر رکوع میں پا لے تو رکعت مل گئی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 2627]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 2627، ترقيم محمد عوامة 2619)