☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 26062
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 26062
حدیث نمبر: 26062 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٧٢٠٢ - حدثنا أبو خالد الأحمر عن ابن عجلان عن الحارث قال: كنت (آخذا) (١) بيد إبراهيم ونحن نريد المسجد، قال: فذكرت رجلًا فاغتبته، قال: فقال (لي) (٢) إبراهيم: ارجع فتوضأ، كانوا يعدون هذا هُجرًا.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن عجلان فرماتے ہیں کہ حضرت حارث نے ارشاد فرمایا: کہ میں حضرت ابراہیم کا ہاتھ پکڑے ہوئے تھا اور ہم دونوں کا مسجد جانے کا ارادہ تھا اتنے میں میں نے ایک آدمی کا ذکر کیا اور اس کی غیبت کی تو حضرت ابراہیم نے مجھ سے فرمایا: واپس جاؤ اور وضو کرو، صحابہ اس کو فحش گوئی شمار کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 27202]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 27202، ترقيم محمد عوامة 26062)
پچھلی حدیث → (26061) باب پر واپس ← اگلی حدیث (26063)