☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 26061
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 26061
حدیث نمبر: 26061 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٧٢٠١ - حدثنا أبو معاوية عن الأعمش (عن إبراهيم) (١) عن أبي الضحى عن مسروق قال: إذا قلت ما فيه فقد اغتبته، (وإن) (٢) قلت ما ليس فيه فقد بهته.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابوا لضحیٰ فرماتے ہیں کہ حضرت مسروق نے ارشاد فرمایا: جب تم نے ایسی بات کہی جو اس شخص میں موجود تھی تو تحقیق تم نے اس کی غیبت بیان کی اور جب تم نے ایسی بات کہی جو اس شخص میں موجود نہیں تھی تو تم نے اس پر بہتان باندھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 27201]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 27201، ترقيم محمد عوامة 26061)
پچھلی حدیث → (26060) باب پر واپس ← اگلی حدیث (26062)