☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 26058
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 26058
حدیث نمبر: 26058 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٧١٩٨ - حدثنا عبيد اللَّه بن موسى قال: أخبرنا حسن عن عطاء (بن) (١) السائب عن الشعبي عن ابن مسعود قال: إذا قلت ما هو فيه وهو (لا) (٢) يسمع فقد اغتبته، وإذا قلت ما ليس فيه فقد بهته (٣) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت شعبی فرماتے ہیں کہ حضرت ابن مسعود نے ارشاد فرمایا: جب تم اپنے بھائی کے بارے میں وہ بات کرتے ہو جو اس میں موجود ہے اور وہ اس کو نہیں سن رہا تو تحقیق تم نے اس کی غیبت کی، اور جب تم نے وہ بات کی جو اس میں موجود نہیں تو تحقیق تم نے اس پر بہتان باندھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 27198]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 27198، ترقيم محمد عوامة 26058)
پچھلی حدیث → (26057) باب پر واپس ← اگلی حدیث (26059)