☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 26057
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 26057
حدیث نمبر: 26057 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٧١٩٧ - حدثنا عبد الصمد بن عبد الوارث عن عبد اللَّه بن بكر عن أبيه (قال) (١) أبو موسى الأشعري: (لو) (٢) رأيتُ رجلا (يرضع) (٣) شاة في الطريق فسخرتُ منه خفتُ أن لا أموت حتى (أرضعها) (٤) (٥) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عبداللہ بن بکر فرماتے ہیں کہ حضرت ابو موسیٰ اشعری نے ارشاد فرمایا: اگر میں کسی آدمی کو دیکھوں کہ وہ راستہ میں بکری کا دودھ پی رہا ہے اور پھر اس کا مذاق بناؤں، تو مجھے خوف ہے کہ مجھے موت نہیں آئے گی یہاں تک کہ میں بھی راستہ میں بکری کا دودھ پیوں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 27197]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 27197، ترقيم محمد عوامة 26057)
پچھلی حدیث → (26056) باب پر واپس ← اگلی حدیث (26058)