☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 26053
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 26053
حدیث نمبر: 26053 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٧١٩٢ - حدثنا وكيع عن مسعر عن ابن عون قال: وقع رجل (في رجل) (١) فرد عليه آخر (فقالت) (٢) أم الدرداء: لقد غبطتك، إنه من ذب عن عرض أخيه وقاه اللَّه، - (قال: مسعر) (٣) - نفح أو لفح النار.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عون فرماتے ہیں کہ ایک آدمی نے کسی آدمی کی غیبت بیان کی تو دوسرے آدمی نے اس کی بات واپس لوٹا دی۔ اس پر حضرت ام الدرداء نے ارشاد فرمایا: تحقیق مجھے تجھ پر رشک ہے۔ اس لیے کہ جو شخص اپنے بھائی کی عزت کا دفاع کرتا ہے تو اللہ تعالیٰ اس شخص کو جہنم کی ہوا کے جھونکے سے یا جہنم کی جلا دینی والی آگ سے محفوظ فرمائیں گے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 27192]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 27192، ترقيم محمد عوامة 26053)
پچھلی حدیث → (26052) باب پر واپس ← اگلی حدیث (26054)