☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 26052
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 26052
حدیث نمبر: 26052 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٧١٩١ - حدثنا وكيع عن ابن أبي ليلى عن (الحكم عن) (١) ابن (لأبي) (٢) الدرداء أن رجلا وقع في رجل فرد عنه آخر، فقال أبو الدرداء: سمعت رسول اللَّه صلى الله عليه و آله وسلم (يقول) (٣) :"من (ذب) (٤) عن عرض أخيه كان له حجابا من النار" (٥) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حکم فرماتے ہیں کہ حضرت ابو الدرداء کے ایک بیٹے نے ارشاد فرمایا: کہ ایک آدمی نے کسی آدمی کی غیبت بیان کی تو دوسرے آدمی نے اس کو روک دیا۔ اس پر حضرت ابو الدرداء نے ارشاد فرمایا: کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو یوں فرماتے ہوئے سنا ہے کہ جو شخص اپنے بھائی کی عزت کا دفاع کرے گا تو یہ اس کے لیے جہنم سے آڑ بن جائے گی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 27191]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 27191، ترقيم محمد عوامة 26052)
پچھلی حدیث → (26051) باب پر واپس ← اگلی حدیث (26053)