☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 26049
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 26049
حدیث نمبر: 26049 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٧١٨٨ - حدثنا أبو معاوية عن الأعمش عن شقيق عن زيد بن (صوحان) (١) قال: قال عمر: ما يمنعكم إذا رأيتم الرجل (يخرق) (٢) أعراض الناس لا (تغيروا) (٣) عليه؟ قالوا: نتقي لسانه، قال: (ذاك) (٤) أدنى أن تكونوا شهداء (٥) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت زید بن صوحان فرماتے ہیں کہ حضرت عمر نے ارشاد فرمایا: تمہیں کس چیز نے روک دیا کہ جب تم نے ایک آدمی کو دیکھا کہ وہ لوگوں کی عزتیں خراب کر رہا ہے اور تمہیں اس پر غیرت تک نہیں آئی، لوگوں نے عرض کیا: ہم تو اس کی زبان سے بچتے ہیں۔ آپ نے فرمایا: یہ تو اور بھی گھٹیا بات ہے کہ تم گواہ بن رہے ہو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 27188]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 27188، ترقيم محمد عوامة 26049)
پچھلی حدیث → (26048) باب پر واپس ← اگلی حدیث (26050)