☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 25984
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 25984
حدیث نمبر: 25984 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٧١١٩ - حدثنا وكيع عن سفيان عن منصور عن إبراهيم قال: كان يقال: الرجل أحق بصدر دابته وفراشه.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت منصور فرماتے ہیں کہ حضرت ابراہیم نے ارشاد فرمایا: یوں کہا جاتا تھا: کہ آدمی اپنے جانور کے سینہ پر سوار ہونے کا اور اپنے بستر کا زیادہ حق دار ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 27119]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 27119، ترقيم محمد عوامة 25984)
پچھلی حدیث → (25983) باب پر واپس ← اگلی حدیث (25985)