٢٧١١٨ - [حدثنا وكيع عن إسماعيل بن رافع عن محمد بن يحيى بن حبان عن عمه عن أبي (سعيد) (١) قال: قال رسول اللَّه صلى الله عليه و آله وسلم:"الرجل أحق بصدر دابته] (٢) ، وإذا رجع إلى مجلسه فهو أحق به" (٣) .
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت ابو سعد فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: آدمی اپنے جانور کے سینہ پر سوار ہونے کا زیادہ حق دار ہے اور جب وہ اپنے بیٹھنے کی جگہ پر واپس لوٹے تو وہ اس جگہ کا زیادہ حق دار ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 27118]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 27118، ترقيم محمد عوامة 25983)