☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 25944
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 25944
حدیث نمبر: 25944 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٧٠٧٧ - حدثنا أبو معاوية عن أبي مالك الأشجعي عن زياد بن (حدير) (١) عن ابن عباس قال: قال رسول اللَّه صلى الله عليه و آله وسلم:"من ولدت له ابنة فلم (يئدها) (٢) ولم يهنها ولم يؤثر ولده عليها - (يعني الذكور) (٣) - أدخله اللَّه الجنة" (٤) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جس شخص کے ہاں بیٹی پیدا ہوئی نہ اس نے اسے زندہ درگور کیا اور نہ ہی اس کو ذلیل کیا اور نہ اپنے بیٹے کو اس پر ترجیح دی تو اللہ تعالیٰ اس شخص کو جنت میں داخل کرے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 27077]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 27077، ترقيم محمد عوامة 25944)
پچھلی حدیث → (25943) باب پر واپس ← اگلی حدیث (25945)