٢٧٠٧٦ - حدثنا يزيد بن هارون قال: أخبرنا سفيان (بن) (١) حسين عن محمد ابن المنكدر عن جابر بن عبد اللَّه عن النبي صلى الله عليه و آله وسلم قال:"من عال (ثلاث) (٢) بنات (يكفيهن) (٣) ويرحمهن ويرفق بهن فهو في الجنة" - (أو) (٤) قال-: ⦗١٦٣⦘" (فهو) (٥) معي في الجنة" (٦) .
Translation: اردو ترجمہ
حضرت جابربن عبد اللہ فرماتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جو شخص تین لڑکیوں کی پرورش کرے اور ان کی کفایت کرے اور ان پر رحم کرے اور ان کے ساتھ نرمی والا معاملہ کرے تو وہ شخص جنت میں ہوگا یا یوں فرمایا: کہ وہ شخص جنت میں میرے ساتھ ہوگا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 27076]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 27076، ترقيم محمد عوامة 25943)