☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 25932
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 25932
حدیث نمبر: 25932 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٧٠٦٥ - حدثنا وكيع قال: حدثنا الأوزاعي عن عبدة بن أبي لبابة قال: قال رسول اللَّه صلى الله عليه و آله وسلم:"لا قليل من أذى الجار" (١) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عبدہ بن ابی لبابہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اس شخص کا تھوڑا سا ایمان بھی نہیں جو پڑوسی کو تکلیف پہنچائے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 27065]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 27065، ترقيم محمد عوامة 25932)
پچھلی حدیث → (25931) باب پر واپس ← اگلی حدیث (25933)