☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 25929
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 25929
حدیث نمبر: 25929 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٧٠٦٢ - حدثنا غندر عن شعبة عن داود بن (فراهيج) (١) قال: سمعت أبا هريرة يحدث عن النبي صلى الله عليه و آله وسلم قال:"أوصاني جبريل بالجار حتى ظننت أنه يورثه" (٢) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابوہریرہ فرماتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے مجھے پڑوسی کے بارے میں وصیت کی یہاں تک کہ مجھے گمان ہونے لگا کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اس کو وارث قرار دے دیں گے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 27062]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 27062، ترقيم محمد عوامة 25929)
پچھلی حدیث → (25928) باب پر واپس ← اگلی حدیث (25930)