☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 25926
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 25926
حدیث نمبر: 25926 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٧٠٥٩ - حدثنا الفضل بن دكين عن (بشير) (١) بن (سلمان) (٢) عن مجاهد قال: كنا جلوسا عند عبد اللَّه بن عمرو فقال: إني سمعت رسول اللَّه صلى الله عليه و آله وسلم يوصي بالجار حتى (خشينا) (٣) أو رأينا أنه سيورثه (٤) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت مجاہد فرماتے ہیں کہ ہم لوگ حضرت عبد اللہ بن عمرو رضی اللہ عنہ کے پاس بیٹھے ہوئے تھے۔ آپ نے فرمایا: یقینا میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو سنا آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پڑوسی کے متعلق وصیت فرما رہے تھے۔ یہاں تک کہ ہمیں گمان ہوا یا ہماری یہ رائے ہوئی کہ عنقریب آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اس کو وراثت میں حقدار بنادیں گے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 27059]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 27059، ترقيم محمد عوامة 25926)
پچھلی حدیث → (25925) باب پر واپس ← اگلی حدیث (25927)