☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 25925
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 25925
حدیث نمبر: 25925 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٧٠٥٨ - حدثنا يزيد بن هارون وعبدة بن سليمان عن يحيى بن (سعيد) (١) عن أبي بكر بن محمد بن عمرو بن حزم عن عمرة عن عائشة قالت: قال رسول اللَّه صلى الله عليه و آله وسلم:"ما زال جبريل يوصيني بالجار حتى ظننت أنه سيورثه" (٢) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: حضرت جبرائیل مجھے مسلسل پڑوسی کے بارے میں وصیت کرتے رہے، یہاں تک کہ مجھے گمان ہونے لگا کہ وہ اس کو وراثت میں حقدار بنادیں گے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 27058]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 27058، ترقيم محمد عوامة 25925)
پچھلی حدیث → (25924) باب پر واپس ← اگلی حدیث (25926)