☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 25921
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 25921
حدیث نمبر: 25921 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٧٠٥٣ - (١) حدثنا عبد اللَّه بن نمير قال: حدثنا هشام بن عروة عن أبيه: ﴿فَلَا تَقُلْ لَهُمَا أُفٍّ﴾ [الإسراء: ٢٣] ، قال: لا تمنعهما شيئًا أراداه أو قال: أحباه.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ہشام بن عروہ فرماتے ہیں کہ ان کے والد حضرت عروہ بن زبیر نے اس آیت کی تفسیر یوں بیان فرمائی۔ آیت { فَلاَ تَقُلْ لَہُمَا أُفٍّ } ترجمہ: تم ان دونوں کو ”اُف“ تک مت کہو، فرمایا: اس کا مطلب ہے جب وہ دونوں کسی کام کے کرنے کا ارادہ کریں یا کوئی ان کو کوئی چیز پسند ہو تو ان دونوں کو روکو مت۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 27053]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 27053، ترقيم محمد عوامة 25921)
پچھلی حدیث → (25920) باب پر واپس ← اگلی حدیث (25922)