٢٧٠٥٣ - (١) حدثنا عبد اللَّه بن نمير قال: حدثنا هشام بن عروة عن أبيه: ﴿فَلَا تَقُلْ لَهُمَا أُفٍّ﴾ [الإسراء: ٢٣] ، قال: لا تمنعهما شيئًا أراداه أو قال: أحباه.
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ہشام بن عروہ فرماتے ہیں کہ ان کے والد حضرت عروہ بن زبیر نے اس آیت کی تفسیر یوں بیان فرمائی۔ آیت { فَلاَ تَقُلْ لَہُمَا أُفٍّ } ترجمہ: تم ان دونوں کو ”اُف“ تک مت کہو، فرمایا: اس کا مطلب ہے جب وہ دونوں کسی کام کے کرنے کا ارادہ کریں یا کوئی ان کو کوئی چیز پسند ہو تو ان دونوں کو روکو مت۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 27053]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 27053، ترقيم محمد عوامة 25921)