☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 25919
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 25919
حدیث نمبر: 25919 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٧٠٥١ - حدثنا وكيع عن سفيان عن ليث عن مجاهد ﴿فَلَا تَقُلْ لَهُمَا أُفٍّ﴾ [الإسراء: ٢٣] ، قال: إذا بلغا من الكبر ما كان يليان منه في الصغر فلا تقل لهما أف.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت لیث فرماتے ہیں کہ حضرت مجاہد نے اس آیت کا معنی یوں بیان کیا، آیت { فَلاَ تَقُلْ لَہُمَا أُفٍّ } جب وہ دونوں بڑھاپے کو کہ وہ حرکتیں کرنے لگیں جو یہ بچپن میں کیا کرتا تھا تو یہ ان دونوں کو اُف مت کہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 27051]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 27051، ترقيم محمد عوامة 25919)
پچھلی حدیث → (25918) باب پر واپس ← اگلی حدیث (25920)