٢٧٠٤٢ - حدثنا يزيد بن هارون عن هشام عن الحسن قال: للأم ثلثا البر وللأب الثلث.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ہشام فرماتے ہیں کہ حضرت حسن نے ارشاد فرمایا: ماں کا حصہ اچھے سلوک میں سے دو تہائی کے برابر ہے اور باپ کا ایک تہائی کے برابر ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 27042]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 27042، ترقيم محمد عوامة 25910)