٢٧٠٤١ - حدثنا محمد بن فضيل عن عطاء بن السائب عن أبي عبد الرحمن عن أبي الدرداء قال: سمعت رسول اللَّه صلى الله عليه و آله وسلم يقول:"الوالد أوسط أبواب الجنة فإن شئت فاحفظه وإن شئت فضيعه" (١) .
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابو الدرداء فرماتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا کہ باپ جنت کا درمیانی دروازہ ہے، پس اگر تو چاہے تو اس کی حفاظت کر اور اگر چاہے تو اس کو ضائع کر دے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 27041]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 27041، ترقيم محمد عوامة 25909)