٢٧٠٤٣ - حدثنا شريك عن منصور عن عبيد اللَّه بن علي عن أبي سلامة (السلامي) (١) قال: قال رسول اللَّه صلى الله عليه و آله وسلم:"أوصي امرءًا بأمه (ثلاثًا) (٢) (٣) أوصي امرءًا بأبيه، أوصي أمرءًا بمولاه الذي يليه، وإن (كان) (٤) عليه ⦗١٥١⦘ منه (أذى) (٥) يؤذيه" (٦) .
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت ابو السلام ہ السلامی فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ایک آدمی کو اپنی ماں سے حسن سلوک کے بارے میں تین مرتبہ وصیت کی گئی، اور اپنے باپ سے حسن سلوک کے بارے میں وصیت کی گئی، اور اس کو اپنے آقا کے بارے میں وصیت کی گئی اگرچہ وہ اس کو اذیت ہی دیتا ہو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 27043]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 27043، ترقيم محمد عوامة 25911)