☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 25906
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 25906
حدیث نمبر: 25906 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٧٠٣٨ - حدثنا شريك عن سماك (عن عبد اللَّه بن عميرة) (١) عن زوج درة عن درة قالت: قلت يا رسول اللَّه من أتقى الناس؟ قال:"آمرهم بالمعروف وأنهاهم عن المنكر وأوصلهم للرحم" (٢) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت دُرّۃ فرماتی ہیں کہ میں نے پوچھا: اے اللہ کے رسول (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم)! لوگوں میں سے سب سے زیادہ پرہیز گار کون شخص ہے؟ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: جو ان میں سب سے زیادہ نیکی کا حکم کرنے والا ہو اور برائی سے روکنے والا ہو، اور رشتہ داروں سے صلہ رحمی کا معاملہ کرنے والا ہو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 27038]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 27038، ترقيم محمد عوامة 25906)
پچھلی حدیث → (25905) باب پر واپس ← اگلی حدیث (25907)