☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 25874
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 25874
حدیث نمبر: 25874 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٧٠٠٦ - حدثنا عبدة بن سليمان عن هشام عن أبيه قال: بلغني أنه مكتوب في التوراة: كما تَرحمون (تُرحمون) (١) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ہشام بن عروہ فرماتے ہیں کہ ان کے والد حضرت عروہ نے ارشاد فرمایا: بیشک تورات میں لکھا ہوا ہے کہ جیسے تم رحم کرو گے تم پر رحم کیا جائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 27006]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 27006، ترقيم محمد عوامة 25874)
پچھلی حدیث → (25873) باب پر واپس ← اگلی حدیث (25875)