☽ 15 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 25844
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 25844
حدیث نمبر: 25844 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٦٩٧٦ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا زيد بن الحباب عن معاوية بن صالح قال: أخبرني عبد الرحمن بن جبير عن أبيه أنه سمع النواس بن سمعان الأنصاري قال: سألت رسول اللَّه صلى الله عليه و آله وسلم عن البر والإثم قال:"البر حسن الخلق والإثم ما حاك في نفسك وكرهت أن (يطلع) (١) عليه الناس" (٢) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت نواس بن سمعان انصاری فرماتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے نیکی اور گناہ کے متعلق سوال کیا؟ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: نیکی اچھا اخلاق ہے اور گناہ وہ ہے جو تیرے دل میں کھٹکے اور تم یہ ناپسند کرو کہ لوگ اس پر واقف ہوں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 26976]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26976، ترقيم محمد عوامة 25844)
پچھلی حدیث → (25843) باب پر واپس ← اگلی حدیث (25845)