٢٦٩٧٥ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا بن نمير (قال) (١) : حدثنا إسماعيل عن الشعبي قال: قال عمر: حَسَب الرجل: دينه، ومروءته خلقه، وأصله (عقله) (٢) (٣) .
Translation: اردو ترجمہ
امام شعبی فرماتے ہیں کہ حضرت عمر نے ارشاد فرمایا: آدمی کا حسب اس کا دین ہے۔ اور اس کی مروت اس کا اخلاق ہے۔ اور اس کی اصل اس کی عقل ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 26975]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26975، ترقيم محمد عوامة 25843)