☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 25842
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 25842
حدیث نمبر: 25842 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٦٩٧٤ - حدثنا أبو بكر قال: (حدثنا) (١) ابن (إدريس) (٢) عن عبد اللَّه بن سعيد ⦗١٢٨⦘ عن جده عن أبي هريرة قال: قال رسول اللَّه صلى الله عليه و آله وسلم:"لن تسعوا الناس بأموالكم فليسعهم منكم بسط وجه وحسن خلق" (٣) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابوہریرہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: تم لوگ ہرگز اپنے مالوں کے ذریعہ لوگوں سے مقابلہ مت کرو، پس چاہیے کہ تم ان سے خوشگوار چہرے اور اچھے اخلاق میں مقابلہ کرو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 26974]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26974، ترقيم محمد عوامة 25842)
پچھلی حدیث → (25841) باب پر واپس ← اگلی حدیث (25843)