حَدَّثَنَا مُعْتَمِرُ بْنُ سُلَيْمَانَ، عَنْ إِسْحَاقَ بْنِ سُوَيْدٍ، عَنْ يَحْيَى بْنِ يَعْمُرَ، قَالَ: " يُتَطَهَّرُ بِمَاءٍ يُطْبَخُ بِالنَّارِ وَإِذَا تَوَضَّأْتُ بِالْمَاءِ الْمُسَخَّنِ مَزَجْتُهُ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابن یعمر فرماتے ہیں کہ آگ کے ذریعہ گرم کردہ پانی سے وضو ہو جاتا ہے۔ جب میں گرم پانی سے وضو کرتا ہوں تو اس میں (ٹھنڈے پانی کی) آمیزش کر لیتا ہوں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 258]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 258، ترقيم محمد عوامة 258)