ابْنُ عُمَرَ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ ابْنُ عُلَيَّةَ، عَنْ أَيُّوبَ، قَالَ: سَأَلْتُ نَافِعًا، عَنِ الْمَاءِ الْمُسَخَّنِ، فَقَالَ: كَانَ ابْنُ عُمَرَ " يَتَوَضَّأُ بِالْحَمِيمِ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ایوب کہتے ہیں کہ میں نے نافع سے پوچھا کہ گرم پانی سے وضو کرنا کیسا ہے؟ انہوں نے فرمایا کہ حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما گرم پانی سے وضو کیا کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 257]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 257، ترقيم محمد عوامة 257)